Browsing Tag

Foreign Office

چوری کی بڑی واردات، اطالوی ایمبیسی سے قیمتی چیز چوری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں چوری کی سب سے بڑی واردات، اٹلی کے سفارتخانے سے ایک ہزار شنجن ویزہ اسٹیکرز چوری ہونے کی واردات سے ہل چل مچ گئی، سفارت خانے نے پاکستانی وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کے سامنے اٹھا…

اٹلی میں بنگلہ دیشی سفارتخانے کی پاکستانی سفارتخانے کیلئے اچھی مثال

روم: اٹلی میں  بنگلہ دیش کے سفارتخانے نے پاکستانی سفارتخانے کے لئے قابل تقلید مثال قائم کردی ہے،اور اٹلی میں مقیم اپنے تارکین کی حوصلہ افزائی کے لئے مثالی اقدام اٹھایا ہے،پاکستانی سفارتخانے کو بھی کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کے لئے اس طرح کے…

نوازشریف کو واپس لانے کا ٹاسک کسے مل گیا

لاہور: نوازشریف کیلئے لندن میں بھی قانونی مشکلات کے دروازے کھل گئے،عدالتوں کی طرف سے طلبی کے باوجود وطن واپس نہ آنے پر اب انہیں برطانیہ میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، وزارت خارجہ کا اس حوالے سےکردار اہم ہوگیا ہے، دفتر خارجہ کو حکم…

بھارت نے اپنے جاسوس افسر کلبھوشن سے نظریں پھیر لیں

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان میں گرفتار اپنے جاسوس اور بحریہ کے حاضر سروس افسرکمانڈر کلبھوشن یادیو سے نظریں پھیر لی ہیں ، جس سے کل بھوشن مزید مایوسی کا شکار ہوگیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کلبھوشن کے اہلخانہ سے اس کی دوسری ملاقات کرانے اور…

پاکستان سے بیدخل بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی آج دہلی واپسی

اسلام آباد: پاکستان نے 38 بھارتی سفارتکاروں اور ملازمین کو ملک سے نکال دیا ہے اور بھارتی ہائی کمیشن سے وابستہ یہ افراد آج اسلام آباد سے واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوجائیں گے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی پاکستان میں تعداد 76…

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عزت افزائی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو بے عزت کردیا؟، جی ہاں بھارت نے گزشتہ روز 3 دیگر ممالک کے ساتھ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیر مستقل رکن کا عہدہ سنبھالا جس پر پاکستانی دفر خارجہ کی جانب سے ناروے، میکسیکو اور آئرلینڈ کو تو مبارکباد دی…

جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر کی جرمن صدر سے ملاقات

رپورٹ: مطیع اللہ برلن: جرمنی میں تعینات ہونےوالےپاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نےجرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر سے ملاقات کی جس میں انہوں نےصدر پاکستان عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ جرمنی کے…

بھارتی حکام پاگل پن کا شکار، سفارتی آداب کی دھجیاں بکھیر دیں

نئی دہلی:مودی کی انتہاپسند ہندتوا پالیسی کے شکار بھارت نے ایک بار پھرسفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید بوکھلاہٹ کا شکارہندوستان اب  پاکستانی سفارتکاروں کےخلاف مزیداوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگا ہے،بھارت نےنئی دہلی میں…