Browsing Tag

Gujrat

جرمنی میں پاکستانی شہری کو مارنے میں گھر والے ہی ملوث

برلن: جرمنی کے شپر شٹٹ گارٹ میں امام مسجد کو مارنے میں گھر کے ہی لوگ ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں، پاکستان کے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والے شاہد نواز قادری کو گزشتہ ہفتہ مارا گیا تھا، پولیس نے خاتون سمیت 2 افراد کو پکڑلیا ہے۔ تفصیلات کے…

گجرات سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی غیرقانونی نکلی، مالکان پر مقدمہ درج

گجرات: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے مُشیر اورنگزیب بٹ کے گرد اینٹی کرپشن کا شکنجہ سخت، اورنگزیب بٹ کے بیٹے ذیشان بٹ کے خلاف غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے، قبضہ اور کنورژن فیس کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں…

گجرات، جہلم، گجرخان کو موٹروے کی سہولت کب ملنے جارہی ہے؟

اسلام آباد: پنجاب کے ضلع گجرات، جہلم ،سیالکوٹ اور گجر خان والوں کے لئے بڑی خوشخبری، جی ٹی روڈ کو موٹر وے میں تبدیل کرنے کے لئے حکومت نے اہم اعلان کردیا، ’’احساس نیوز‘‘ کی 21 جون کو دی گئی خبر درست ثابت ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت…

گجرات جیل کے 101 سالہ ایڑیاں رگڑتے بیمار قیدی کی کہانی

گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات جیل کا 101 برس کا قیدی زندگی و موت کی جنگ لڑرہا ہے، لیکن اس کی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست عدالت اور حکومتی دفاتر میں گھوم رہی ہے ۔ پاکستان میں عوام الناس میں یہ شکایت عام پائی جاتی ہے کہ یہاں قانون غریبوں کے…

گجرات کے چوہدری برادران بھی شکنجے میں آگئے، نیب نے گھیرا تنگ کردیا

لاہور: چار دہائیوں سے ملکی سیاست پر راج کرنے والے چوہدری برادران بھی بالآخراحتساب کے نرغے میں آگئے ہیں اور گزشتہ 40 برسوں میں پہلی باران کے خلاف کسی  ادارے نے ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کیاہے،چوہدری بردران کے ناجائز اثاثوں اور کرپشن کے بارے میں…

رشوت خوری، قیدیوں پر تشدد، گجرات جیل کے افسران سمیت عملہ کیخلاف مقدمہ درج

گجرات:گجرات جیل میں قیدیوں پر تشدد اور رشوت وصولی  پر جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سرمد حسین اور 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ کی زیادتیوں پر جمعرات کو قیدیوں نے ہنگامہ…

گجرات، جہلم اور گجرخان والوں کیلئے خوشخبری، اب انہیں بھی ملے گا آرام دہ سفر

جہلم: پنجاب کے ضلع گجرات، جہلم اور گجر خان والے بھی ہوجائیں خوش، اب انہیں بھی ملے گا موٹروے کا آرام دہ سفر، جی ہاں وزیراعظم عمران خان نے کھاریاں سے راولپنڈی تک جی ٹی روڈ کے سیکشن کو موٹروے میں بدلنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے…

پاکستان کیلئے پروازیں چلانے والی واحد غیر ملکی ائیرلائن نے پروازیں بند کردیں

کراچی: غیر ملکی ائیرلائن قطر ائیرویز نے پاکستان کیلئے تمام پروازیں فوری طور پر منسوخ کردیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر ائیر ویز نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر دوحہ سے پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں پر اترنے والی پروازیں غیر معینہ تک بند کردی ہیں…