Browsing Tag

Iran

یورپ جانے کی خواہش میں تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے

پھالیہ: یورپ جانے کی خواہش میں پھالیہ کے تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے، خاندان میں کہرام، نعشیں دینے کیلئے بھی ایجنٹ کے پیسے مانگنے پر سفارتخانہ سے مدد مانگ لی، نوجوانوں کا تعلق پھالیہ کے نواحی علاقے ہلاں سے تھا، اور ان کی شناخت 19…

جرمنی میں مذہب بدلنے والے تارکین کن ملکوں کے ہیں؟

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہشمند مسلم ممالک کے تارکین کی جانب سے عیسائیت قبول  کرکے چرچ میں پناہ لینے کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں ہے، ایک طرف کچھ حکام اس شبہ کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائیت قبول کرنے کا دعویٰ کرنے والوں میں سے بڑی…

بائیڈن نے ایران پر پالیسی کے اہم اشارے دیدیے، ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی طنز

واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کی ایران پالیسی پر سخت تنقید کی ہے، تاہم ساتھ ہی اس نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گی، البتہ انہوں نے ایران کےخلاف تنہا اقدامات کے بجائے دیگر…

ایرانی ایٹمی پروگرام کے بانی قاتلانہ حملے میں ہلاک، اسرائیل پر الزام

تہران: ایران کے  ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان اور ان کے 6 ساتھیوں کو تہران کے قریب گھات لگا کر کئے گئے حملے میں ہلاک کردیا گیا ہے، سائنسدان کی ہلاکت کو ایرانی ایٹمی پروگرام کے لئے ناقابل تلافی دھچکہ قراردیا جارہا ہے، ایران نے حملہ کا…

فرانس میں کرونا بے قابو، ایران میں ہر 5 منٹ بعد ایک موت

پیرس: فرانس میں کرونا وائرس بے قابو، فرانسیسی طبی مشیر نے یومیہ کیسز ایک لاکھ سے بڑھ جانے کیلئے تیار رہنے کا الرٹ دے دیا ہے، اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے کی بھی وارننگ، صورتحال نازک ہونے پر فرانسیسی صدر نے دفاعی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا، جس…

گستاخانہ خاکے، سعودی عرب اور ایران کا فرانس کا نام لینے سے گریز

تہران /ریاض: اسلامی دنیا میں سنی اور شیعہ اسلام کے علمبردار سمجھے جانے والے دو ممالک سعودی عرب اور ایران نے  توہین آمیز خاکوں کے معاملے پر فرانس پر براہ راست تنقید سے گریز کی پالیسی اپنالی ہے، ترکی اور پاکستان کے علاوہ باقی مسلم ممالک کی…

یورپ کا رخ کرنے والے پاکستانی کہاں پکڑے جانے لگے

کراچی: یورپ کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ، اچھے مستقبل کی تلاش میں زیادہ تر پاکستانی انسانی اسمگلرز کے ذریعہ زمینی راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں اور ان میں سے ہزاروں پکڑے جاچکے ہیں، حکام کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے میں…

امریکہ نے ایران پر پابندیاں بحال کردیں

واشنگٹن: امریکہ نے اپنے نیٹو اتحادیوں یورپی ممالک کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے "ٹرگر میکانزم" کے تحت ایران پر تمام پابندیاں بحال کر دی ہیں، جو مدت ختم ہونے پر حال ہی میں ختم ہوئی تھیں، روس  اور یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ان …

ایران کو روسی اور چینی اسلحہ نہیں خریدنے دیں گے، امریکہ کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایران کو روس اور چین سے ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا، امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔ واضح رہے کہ ایران پر اسلحہ کی بین…

ایک ڈالر کے 2 لاکھ 63 ہزار ریال ملنے لگے

تہران: ایک ڈالر کے 2 لاکھ 63 ہزار سے زائد ریال، یہ کون سے ملک کی کرنسی ہے، ہر کوئی جاننا چاہے گا کہ کرہ ارض پر کون سا ملک ہے جہاں ایک ڈالر اتنا قیمتی ہوچکا ہے،کیوں کہ اتنی کرنسی تو کسی غریب افریقی ملک کی بھی کبھی نہیں گری، یہ ریٹ ہے ایرانی…