Browsing Tag

Istanbul

20 سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا

اسلام آباد: سنہرے مستقبل کی خاطر غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم قریباً 2 درجن پاکستانیوں کو ترکی سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے، بے دخل افراد کو ترک پرواز پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا ہے جہاں 11 افراد کو امیگریشن اہلکاروں نے پوچھ…

ترکی میں پاکستانیوں کو کس فراڈ سے بچنے کا انتباہ

استنبول: ترکی اور پاکستان میں دہری شہریت کا معاہدہ نہ ہونے سے ہزاروں پاکستانی پریشان ہیں، اور ایجنٹوں نے بھی اس کا فائدہ اٹھانا شروع کردیا ہے، دہری شہریت کا معاہدہ نہ ہونے سے پاکستانی ترک شہریت حاصل نہیں کر پارہے، کیوں کہ اس کے لئے انہیں…

یورپ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے سستے سفر کا راستہ کھل گیا

استنبول: یورپ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ان کیلئے پاکستان کے سستے سفر کا راستہ کھل گیا ہے، ایک ائر لائن جو سستی بھی ہے، انہیں سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے میدان میں آگئی ہے، جس سے  فضائی کمپنیوں میں مقابلہ بڑھے گا، اور دوسری ائر…

آیا صوفیا مسجد بنے گی یا نہیں، فیصلہ محفوظ، ترک صدر نے مغرب کو کھری کھری سنادیں

انقرہ: ترکی کی عدالت نے تاریخی آیا صوفیا کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو 15 روز کے اندر سنایا جائے گا، دوسری جانب ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیا میں مسجد بحالی کے ممکنہ فیصلے کی مخالفت پر مغربی ممالک کو…

استنبول کے تاریخی میوزیم آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کا اشارہ 

استنبول : ترکی کے اسلام پسند صدر طیب اردوان نے تاریخی آیا صوفیا  کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ ترک ویب سائٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے سرکاری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے مطالعہ کریں کے کیسے آیا صوفیا میوزیم کو…

دباٶ مسترد، ترکی نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو سزا سنادی

استنبول: ترکی نے امریکی دباٶ مسترد کرتے ہوئے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے ایک تُرک ملازم کو دہشت گردی کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔ استنبول کی ایک عدالت نے متین توپوز کو امریکہ میں مقیم خود ساختہ عالم فتح اللہ گولن کی مدد کرنے کے…

مصری مفتی اعظم کو ارطغرل کی اولاد سے متعلق متنازعہ فتویٰ دینا مہنگا پڑگیا

قاہرہ:مصری حکومت  کے زیر اثر مصر کےگرینڈ مفتی اور دارالافتاء کےسربراہ شوکی عالم نے  ترکی کی مخالفت میں اندھا ہوکرقسطنطنیہ (موجودہ استنبول ) کی مسلمانوں کے ہاتھوں فتح کیخلاف ہی فتویٰ دے ڈالا،حالاں کہ  قسطنطنیہ کی فتح   کی نوید حضور نبی کریم…