Browsing Tag

Residence Permit

اٹلی میں جعلی پرمٹ دینے والا گروپ پکڑا گیا، پاکستانیوں سے کیا تعلق نکلا؟

نیپولی: اٹلی میں غیر ملکیوں کو جعلی ورک پرمٹ جاری کرنے والا بڑا گینگ پکڑا گیا ہے، گینگ کا سربراہ پاکستانی نکلا، پولیس نے ملزمان کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے، اور اہم سامان بھی برآمد کرلیا، گروپ کی جڑیں دو دیگر یورپی ملکوں تک پھیلی ہوئی تھیں۔…

رہائشی پرمٹ منسوخ، یورپی ملک کا مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ، احتجاج شروع

کوپن ہیگن: ڈینش حکومت کی جانب سے مشرقی وسطی کے جنگ زدہ ملک شام کے شہریوں کو دئیے گئے رہائشی پرمٹ منسوخ کرکے انہیں واپس بھیجنے کا معاملہ متنازعہ ہوگیا ہے، اور کوپن ہیگن سمیت کئی شہروں میں شامی مہاجرین اور تارکین وطن کے حامی ڈینش تنظیموں کے…

فرانس میں کام اور اٹلی کے کاغذات والے ہوجائیں ہوشیار

روم: فرانس میں کام کرکے اٹلی میں کاغذات بنوانے والے ہوجائیں ہوشیار، اٹلی میں تارکین وطن کو پرمٹ اور امیگریشن دلوانے کے لئے جعلی کاروباری کمپنی چلانے والے تارکین کا گروپ پکڑا گیا ہے، مذکورہ گروپ اپنے ہم وطنوں کو فرضی کمپنی کی دستاویز بنا کر…

یورپی ملک نے تارکین کے پرمٹ منسوخ کرکے واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

کوپن ہیگن: کسی دور میں تارکین وطن کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے اسکینڈے نیوین یورپی ملک نے اب غیرملکیوں کے لئے اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جنگ زدہ ممالک کے تارکین وطن سے بھی رہائشی پرمٹ واپس لے کر انہیں واپس بھیجنے کی تیاری کرلی…

اٹلی میں غیرملکیوں کو پرمٹ فروخت کرنے کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

روم: اٹلی میں رہائشی پرمٹ فروخت کرنے کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، اٹلی کے جنوبی شہر کے سرکاری افسران سمیت دو گروپ اس کام میں ملوث تھے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 24 افراد کو پکڑ لیا ہے، جن میں سرکاری افسران، پولیس اہلکاروں، اٹارنیز…

یو اے ای میں غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کرونا وباء کے باعث مارچ میں ہر قسم کے پرمٹس جاری کرنے پر پابندی عائد کردی تھی، جسے اب اٹھالیا گیا ہے، جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کیلئے ورک پرمٹس اور انٹری…

سعودی عرب نے اقاموں میں 3 ماہ کی توسیع کردی، غیرملکیوں کو واپسی کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس توسیع کا اطلاق سعودی عرب سےباہر موجودان غیر ملکیوں پر بھی ہوگا ،جو کرونا بحران کے باعث واپس نہیں آسکے اور ان کے اقامے ختم ہوچکے ہیں،ان کے اقامے  بھی اب 3 ماہ …