Browsing Tag

Sicily

اٹلی میں نئے تارکین کو ملازمتوں سمیت سہولتیں ملیں گی، سینٹرز منظور

روم: اٹلی میں  نئے آنے والے تارکین وطن کے لئے اچھی خبر ہے، سسلی ریجن جہاں سب سے زیادہ تارکین آتے ہیں، وہاں کی صوبائی حکومت نے تارکین کو صحت اور روزگار سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس  کے لئے فنڈز بھی رکھ دئیے ہیں۔…

جوڑوں میں بے حد مقبول اطالوی جزیرے

روم: ہر طر ف درخت، جنگل کا ماحول، گرم موسم اور ابلتے لاوے کا منظر، جو لوگوں کومسحور کردیتا ہے، لیکن اس جزیرے کی خاص بات اس سے جڑی کہانیاں ہیں، جو بالخصو ص یہاں نوجوان جوڑوں کو کھینچ لاتی ہیں، اولاد کے متلاشی جوڑوں میں تو یہ جزیرہ بہت مقبول…

سسلی کے گورنر کا تارکین وطن کو الٹی میٹم ، اطالوی حکومت کا جواب

سسلی: کشتیوں کے ذریعہ لیبیا سمیت دیگر افریقی ممالک سے اٹلی پہنچنے والے تارکین کو سسلی کے گورنر نے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے، جبکہ نئے تارکین کی اپنی حدود میں آمد پر بھی پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں دائیں بازو سے تعلق…

اٹلی: ’’کوسا نوسترا‘‘ مافیا کیخلاف بڑا آپریشن، نائب چیف سمیت 45 گرفتار

سسلی: اٹلی  کے اداروں نے سسلی میں  مافیا کے ’’ کوسا نوسترا‘‘  گینگ کیخلا ف بڑا ٓپریشن کیا ہے، جس کے دوران  مافیا کے 45 کارندوں کو  گرفتار کرلیا گیا ہے، ان کے قبضے سے ڈیڑھ ملین یورو سے زیادہ رقم اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں، جبکہ…

اٹلی میں پاکستانی نوجوان قتل

رپورٹ:تنویر ارشاد سسلی:اٹلی کے شہر سسلی میں 32 سالہ پاکستانی نوجوان کو قتل کردیا گیا، پولیس نے قتل کے شبہ میں تین ہم وطنوں کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ تفصیالت کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر سسلی میں 32 سالہ پاکستانی نوجوان عدنان…