Browsing Tag

Supreme Court

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کیخلاف کیس پر بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف لئے گئے از خود نوٹس کیس میں بڑا فیصلہ سنادیا، چیف جسٹس سمیت 4 سینئر ججوں نے فیصلہ سنایا ہے، بینچ میں جسٹس فائز عیسیٰ خود بھی حصہ تھے، عدالت نے جسٹس…

جسٹس فائز عیسی نے درخواست دائر کرکے قانون کی خلاف ورزی کی، جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے10 رکنی  لارجر بینچ نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے،جس میں انہوں نے لکھا کہ جسٹس فائز عیسی…

معروف قانون دان و سماجی رہنما کو توہین عدالت پر ایک روپے جرمانے کی سزا

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے توہین عدالت پر معروف بھارتی قانون دان کو ایک روپے جرمانے کی سزاسنادی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر پرشانت بھوشن کوجرمانے کی سزا سنائی، انہوں نے عدلیہ کے خلاف دو ٹوئٹس کی…

دوسری شادی کے خواہشمند افراد کیلئے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: دوسری شادی کے خواہشمند پاکستانی مردوں کے لئے سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا، پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر شادی کی تو اس کی قیمت بھی ادا کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر کسی…

شوگر کمیشن پر 2 ہائیکورٹس کے دو مختلف فیصلے، حکومت کیا کرے گی؟َ

اسلام آباد: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے چینی انکوائری کمیشن کے خلاف فیصلہ دینے کے ایک روز بعد ہی اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کو قانونی قرار دے دیا اور کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیا ہے، جس سے حکومت کے لئے نئی…

مریم نواز کیلئے مستقبل قریب میں سیاست میں واپسی کا راستہ بند

اسلام آباد:مریم نواز کی سیاست میں مستقبل قریب  میں ملکی سیاست میں واپسی کا راستہ بند، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے سزایافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا…

جسٹس فائز عیسی ٰ کے اہلخانہ کا نوٹس وصول کرنے سے انکار، گھر کے باہر چسپاں

اسلام آباد: ججوں کے کمروں سے ’’حاضر ہوں ‘‘ کی آواز تو آپ نے سنی ہوگی، لیکن اب ایک جج صاحب  اوروہ بھی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ کے جج کے اہلخانہ کیلئے ’’حاضر ہوں ‘‘ کا نوٹس اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ  پر چسپاں کردیا گیا ہے۔ یہ نوٹس…

اسٹے پر اسٹے، شوگرملوں کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کی سپریم کورٹ پر دستک

اسلام آباد: شوگر مافیا کی جانب سے ایک ہائیکورٹ کے بعد دوسری ہائیکورٹ سے حکم امتناع (اسٹے ) لینے پر حکومت پریشان ہوگئی ہے، اور اس نے متوقع طور پر مزید ہائیکورٹس سے اسٹے آنے سے پہلے ہی سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دے دی ہے۔ حکومت نے شوگر…

جسٹس فائز عیسیٰ اور مذہبی جماعتیں

اسلام آباد: جسٹس فائز عیسیٰ مذہبی جماعتوں کے حوالے سے فیصلوں پر زیربحث آتے رہے ہیں۔ کورونا بحران کے بعد جب وفاقی حکومت نے رمضان میں مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، تو جسٹس فائز عیسیٰ نے اس پر چیف جسٹس گلزار احمد کو خط لکھا تھا کہ سپریم…

اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ فیصلے پر سوال اٹھادئیے

لاہور: عدلیہ آزادی تحریک کے ہیرو بیرسٹر اعتزاز احسن نے بھی سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ سینئر قانون دان نے کہا کہ سپریم کورٹ کو سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی میں…