Browsing Tag

Syria

شام میں روسی جنرل مارا گیا، 2 ڈرون بھی تباہ 

دمشق: شام میں دھماکے سے روسی فوج کا جنرل ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ ترکی کی سرحد کے ساتھ واقع ادلب میں 2 روسی ڈرون بھی مار گرائے گئے ہیں  جو وہاں بمباری کررہے تھے۔  تفصیلات کے مطابق روس کو شام میں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، اورشام کے مشرقی…

متحدہ عرب امارات سے حساب لیں گے، ترکی کا اعلان

انقرہ۔ : ترکی نے متحدہ عرب امارات کو انتباہ کیا ہے کہ وہ جو کچھ لیبیا اور شام میں کررہا ہے ، اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے ، ترکی اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر یواے اے سے اس کا حساب لے گا۔ یہ انتباہ ترک وزیردفاع جنرل ہلوسی آکار نے کیا ہے،…

شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیل کی بمباری، نقصان کی اطلاعات

دمشق: اسرائیل نے شام میں ایران اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں، جن میں ایران کے ایک سینئیر فوجی افسر سمیت کئی افراد نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق دمشق میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے زور دار دھماکوں کی…

امریکہ نے شام میں نیا اڈہ بنانا شروع کردیا، روس پریشان 

دمشق: امریکی فوج نے شام میں داخل ہونے کے بعد وہاں اپنی پوزیشن مستحکم  اور طویل قیام کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے شام کے صوبہ حسکہ میں فوجی اڈہ اور رن وے  بنانے کا کام شروع کردیا ہے، ان کے ارد گرد…

امریکی فوج کی پھر شام میں انٹری، روسی گشت روک دیا

دمشق: امریکہ نے شام میں ایک با ر پھر فوج داخل کردی ہے اور روسی فوجیوں کو کردعلاقوں میں داخلے سے بھی روک دیا ہے۔ گزشتہ برس  صدر ٹرمپ نے شام سے فوجی  انخلا کا حکم دیا تھا، جس کے بعد امریکی فوج وہاں سے نکل گئی تھی اور روس و بشار انتظامیہ کو…

شام میں اسرائیلی حملوں میں 15 ہلاکتیں، ایران اوربشار انتظامیہ بے بس

دمشق:اسرائیل نے شام میں  ایران نواز ملیشیا پرتازہ حملے کئے ہیں،جن میں  شیعہ ملیشیا کے 15جنگجو   ہلاک ہوگئے ۔ اسرائیل   کی جانب سے شام میں مسلسل ایرانی   اڈوں اور ملیشیا  پر حملے  کئے جارہے ہیں،تاہم ایران ان کا جواب دینے کے بجائے خاموشی…

امریکہ نے لاکھوں شہری مارنے والے شامی صدر بشار پر بالآخر پابندیاں لگادیں

 واشنگٹن: امریکہ نے خانہ جنگی میں اپنے لاکھوں شہری مارنے والے شامی صدر بشارالاسد اور ان کے خاندان کے افراد پر بالاخر سخت پابندیاں لگادی  ہیں، ساتھ ہی یہ انتباہ کیا ہے کہ ان پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے نام بھی اس لسٹ میں شامل کرلیے…