Browsing Tag

Tayyip erdogan

گیس ذخائر کی دریافت سے ترک معیشت مضبوط ہونے کا پہلا اشارہ

انقرہ: ترکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جن کی بدولت ترک معیشت مزید مضبوط ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ گیس ذخائر کے دریافت کا اعلان صدر طیب اردوان نے کیا، جس کے بعد ترکش لیرا کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ…

ترکی میں آیا صوفیہ کے بعد ایک اور چرچ میوزیم مسجد میں تبدیل

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد تاریخی حیثیت کے حامل کاریہ گرجا گھر میوزیم کو بھی دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے گرجا گھر میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے…

ترک صدر نے تاریخی چرچ، آیا صوفیہ مسجد دوئم کا بھی افتتاح کردیا

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے بحیرہ اسود پر واقع صوبے ترابزون میں تاریخی چرچ اورآیا صوفیا استنبول کی عمارت سے منسوب دوسری آیا صوفیا مسجد کی بحالی کے بعد ان کا افتتاح کردیا ہے. انہوں نے یہ افتتاح ویڈیو لنک کے ذریعہ کیا ، جس تاریخی چرچ کو…

لیبیا کے معاملے پر فرانس اور ترکی میں لفظی جنگ تیز

استنبول: لیبیا کے معاملے پر ترکی اور فرانس میں نوک جھونک جاری ہے، ترکی نے فرانس پر الزام لگایا ہے کہ وہ لبیبا میں نوآبادیاتی طرز پر کام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ترک صدر طیب ایردوان نے یورپ پر زور دیا کہ وہ لیبیا کی باغی ملیشیا کی سپورٹ بند…

ترک عدالت کا تاریخی فیصلہ، آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کا حکم

استنبول: ترکی کی اعلی انتظامی عدالت نے 1934 میں آیا صوفیا کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق عدالت نے آج جمعہ کے روز اپنے سنائے گئے…

آیا صوفیا مسجد بنے گی یا نہیں، فیصلہ محفوظ، ترک صدر نے مغرب کو کھری کھری سنادیں

انقرہ: ترکی کی عدالت نے تاریخی آیا صوفیا کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو 15 روز کے اندر سنایا جائے گا، دوسری جانب ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیا میں مسجد بحالی کے ممکنہ فیصلے کی مخالفت پر مغربی ممالک کو…

سوشل میڈیا اخلاق تباہ کررہا ہے، ترک صدر نے ڈنڈا اٹھا لیا، بند کرنے کی تیاری

استنبول: ترک  صدر طیب اردوان نے بے لگام سوشل میڈیا کو مزید سختی سے کنٹرول کرنے اور بند کرنے کی تیاری کرلی ہے، جبکہ دوسری جانب صدر کی بیٹی کے امید سے ہونے کی خبر پر اخلاق سے گرے  ہوئے تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن شروع…

استنبول کے تاریخی میوزیم آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کا اشارہ 

استنبول : ترکی کے اسلام پسند صدر طیب اردوان نے تاریخی آیا صوفیا  کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ ترک ویب سائٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے سرکاری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے مطالعہ کریں کے کیسے آیا صوفیا میوزیم کو…