دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ بند

0

دبئی: دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ پانچ روز کے لئے بند کردیا گیا، قونصلیٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یواے ای کے قومی دن کی تعطیلات کے باعث قونصلیٹ تین روز کیلئے یکم دسمبر منگل سے 3 دسمبر جمعرات تک بند رہے گا، جبکہ دو روز ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بند رہے گا، جس کے بعد قونصلیٹ دوبارہ 6 دسمبر اتوار کو کھلے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.