Browsing Tag

Islamabad

قبضہ کیوں چھڑایا، اسلام آباد میں وکلا کا ہائیکورٹ پر دھاوا

اسلام آباد: سی ڈی اے کی طرف سے غیرقانونی چیمبر گرانے پر اسلام آباد کے وکلا آپے سے باہر ہوگئے، بدترین وکلا گردی کا ایک بار پھر مظاہرہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت اور چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے چیمبر پر دھاوا بول دیا، ججوں کی حفاظت…

انگریزی نہ آنے پر ریسٹورنٹ منیجر کا مذاق اڑانے والی وائرل ویڈیو پر وزیراعظم کا بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دو خاتون ریسٹورنٹ مالکان کی جانب سے اپنے ریسٹورنٹ منیجر کی انگریزی کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس پر وزیراعظم کا بھی ردعمل آگیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کو انگریزی…

اسلام آباد میں قتل ہونے والے جرمن شہری کے قاتل پکڑے گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والے جرمن باشندے کے قاتل پکڑے گئے، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سراغ لگایا، قاتلوں کو کوہاٹ سے گرفتار کرلیا ہے، جرمن باشندہ کو اس وقت دو ملزمان نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ جب وہ بینک سے 30…

اسلام آباد میں جرمن شہری قتل، مشتبہ افراد سے تفتیش

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والے جرمن باشندہ کے کیس کی تفتیش آگے بڑھی ہے، اور پولیس نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کی مدد سے ان افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، اور ان سے تفتیش کی…

نوازشریف کے ساتھی و اینکر نجم سیٹھی قبضہ گروپ نکلے، نوٹس جاری

لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی اور ٹی وی اینکر نجم سیٹھی کی جانب سے اسلام آباد میں قیمتی سرکاری اثاثے پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے، نوازشریف دور میں کوڑیوں کے مول لیز پر جگہ لی گئی، لیز ختم ہونے  کے باوجود نجم سیٹھی نے جگہ پر…

سرکاری افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد: سرکاری افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں نیا سول سروسز قانون لانے کا اعلان کردیا، جس کے تحت غلط کام کرنے پر سرکاری ملازمین کا تبادلہ نہیں بلکہ نوکریوں سے فارغ کیا جائے گا، یہ بات انہوں نے سٹیزن پورٹل کی…

ٹرمپ کی ہار کے ساتھ ہی امریکی پالیسی تبدیل؟

اسلام آباد: کیا امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن ہارتے ساتھ ہی امریکا کی پالیسی تبدیل ہوگئی؟، اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانہ نے لیگی رہنما احسن اقبال کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق  متنازع ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرکے کیا پیغام دے دیا،…

نواز شریف ضمانت اور ریلیف کا حق نہیں رکھتے، وارنٹ گرفتار جاری

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت ختم ہونے کے باوجود عدالتی حکم کے تحت سرینڈر نہ کرنے پر ن لیگ کے قائد نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، عدالت نے ریمارکس دیے کہ نواز شریف ضمانت اور ریلیف کا حق نہیں…

راولپنڈی، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے پانچ علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ میٹر وپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے دفتر سے جاری بیان کے…

مندر بن نہیں رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست خارج کردی

اسلام آباد: اسلام آباد  ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے معاملے میں فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر کیلئے وفاقی حکومت کوئی فنڈز فراہم نہیں کررہی، اسی طرح سی ڈی اے  نے بھی مندر کی تعمیر کی منظوری نہیں دی ، لہذا  اس معاملے میں…