شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیل کی بمباری، نقصان کی اطلاعات
دمشق: اسرائیل نے شام میں ایران اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں، جن میں ایران کے ایک سینئیر فوجی افسر سمیت کئی افراد نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔
سیرین آبزرویٹری کے مطابق دمشق میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے زور دار دھماکوں کی…