Browsing Tag

Kuwait

پابندی ختم ہونے کے بعد کویت میں پاکستانی ورکرز کی روانگی شروع

کویت سٹی: وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے کویت میں 15 برس سے زائد عرصہ سے لگی پاکستانی افرادی قوت پر پابندی ہٹ گئی ہے، اور پہلے مرحلے میں طب کے شعبے سے وابستہ پاکستانیوں کی روانگی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کویت نے پاکستانی…

کویت سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

کویت سٹی:  کویت سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، حکومتی کوششیں رنگ لے آئی، پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، اور وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی کی جاری مسلسل کاشوں کے نتیجے میں کویتی حکومت نے گیارہ…

عرب ملک نے 2 لاکھ سے زائد تارکین کی ملازمتیں ختم کردیں

کویت سٹی: کرونا کی وبا یوں تو پوری دنیا میں انسانوں کے ساتھ ان کی ملازمتیں بھی کھاتی جارہی ہے، لیکن تیل کی دولت سے مالا مال عرب ممالک میں جہاں تارکین وطن کی تعداد مقامی آبادی سے بھی زیادہ ہوتی ہے، وہاں اس وبا کے دوران ملازمتیں زیادہ تیزی…

کویت میں کرونا کے نام پر دھندا کرنے والا غیر ملکی پکڑا گیا

کویت سٹی: کویت میں کرونا کے جعلی سرٹیفکیٹ دینے کا انکشاف ہوا، جس میں ملوث غیرملکی کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم واٹس ایپ کے ذریعہ اپنے گاہکوں کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، مذکورہ بھارتی شہری ایک نجی لیبارٹری میں کام کرتا…

کویت نے مسافروں پر نیا ائرپورٹ ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا

کویت: کویت کی حکومت نے فضائی مسافروں پر نیا ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے، ملک میں آنے اور جانے والے دونوں  قسم کے مسافروں کو ٹیکس ادا کرنا پڑے گا، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت نئے ٹیکس کا اطلاق یکم جون سے کیا…

پاکستانیوں کیلئے کویت کے ویزے کھل گئے

اسلام آباد: حکومت کو پاکستانیوں کے بیرون ملک روزگار کے حوالے سے اہم کامیابی ملی ہے اور کویت نے 13 برسوں بعد پاکستانی افرادی قوت کی  بھرتی پر پابندی ختم کردی ہے، جس سے ہزاروں پاکستانیوں کیلئے وہاں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا راستہ کھل گیا…

کویت میں نئے ولی عہد کا اعلان

 کویت سٹی: نئے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصُباح نے اپنے چھوٹے بھائی شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو ولی عہدمقرر کردیا ہے، ولی عہد کی تقرری کاشاہی فرمان بھی جاری کردیا گیا ہے، نئے ولی عہداس وقت نیشنل گارڈز کے نائب سربراہ کے طور پر…

امیر کویت کی تعزیت کیلئے صدر عارف علوی کویت پہنچ گئے

کویت سٹی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کویت پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے کویتی قیادت کے ساتھ مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الصباح کی تعزیت کی، جن کا 29 ستمبر کو 91 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا، شیخ صباح کی وفات کے بعد ان کے بھائی شیخ نواف الاحمد…

کویت میں غیرملکی ورکرز کو واپس بھیجنے کیلئے قانون منظور

کویت سٹی :کویت نے غیرملکیوں کی تعداد کم کرنے کے لئے بڑا قدم اٹھالیا، کویت کی قومی اسمبلی نے اس حوالے سے نئے قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کےبعد حکومت تیزی سے غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کرسکے گی، کویتی حکومت ملکی آبادی کے تناسب میں کچھ…

کویت میں سوا لاکھ غیر ملکی ورکرز کیلئے دروازے بند

کویت سٹی: کرونا کویت میں برسر روزگار سوا لاکھ سے زائد تارکین وطن کے اقامے کھا گیا، کویتی حکومت نے اقاموں کی مدت میں توسیع کیلئے آن لائن رابطہ نہ کرنے والوں کے اقامے منسوخ کردئیے، بعض حلقے اقاموں کی منسوخی کو کویتی اداروں کے دانستہ اقدام سے…