Browsing Tag

Lahore High Court

قرض لیکر سیاست کا آغاز کرنے والے چوہدری برادران کے اربوں کے اثاثے نکل آئے

لاہور: قومی احتساب بیورو نے چوہدری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے، چوہدری برادران نے بھی شریف برادران کی طرح بیرون ملک سے ٹی ٹیز کے ذریعہ ناجائز دولت کو قانونی بنانے کی کوشش کی، سیاست کا آغاز قرض لیکر کرنے والے…

نوازشریف کی زندگی کیلئے ان کا لندن میں رہنا ضروری، ڈاکٹر کی دلچسپ رپورٹ

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے، جس میں ان کے نجی برطانوی ڈاکٹرڈیوڈ لارنس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی زندگی کے لئے ان کا لندن میں رہنا ضروری ہے۔ رپورٹ میں ایک بار پھر نوازشریف کو…

کیس کے دوران نوازشریف کے قریبی لوگ جج ارشد ملک سے مسلسل ملتے رہے، ہائیکورٹ کی تحقیقات میں انکشاف

لاہور: برطرف کئے گئے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوازشریف کے کیس کے دوران ن لیگ کے رہنماؤں سے مسلسل رابطے میں رہے،منصوبہ بندی کے تحت ارشد ملک عمرہ کیلئے سعودی عرب گئے جہاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز سے ان کی طے شدہ ملاقات ہوئی،جس میں…

میرشکیل کیلئے وکلا رہنماجمع کرنا بھی کام نہ آیا، ضمانت مسترد

لاہور: جنگ اور جیو میڈیا گروپ کے مالک میرشکیل الرحمن کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے مسترد کردی ہے ، میرشکیل پر نوازشریف سے ان کی وزارت اعلیٰ پنجاب کے دور میں ایک ایک کنال کے 54 سرکاری پلاٹ لینے کا الزام ہے ،نیب کےمطابق میر شکیل نے ان…

غیر قانونی نشریات پر معطلی،چینل 24 نے لاہور ہائیکورٹ سے اسٹے لے لیا

لاہور: ہائیکورٹ سے ایک اور اسٹےآگیا،عدالت نے چینل 24 غیر قانونی طور پر چلانے پر پیمرا کی طرف سے معطل کیا گیا لائسنس بحال کردیا۔ پیمرا کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ سے درخواست کی کہ یہ معاملہ اسلام آباد کا ہے،اس لئے لاہور ہائیکورٹ اس کی سماعت…

بلیک میل ہونے والے جج کو سزا، بلیک میل کرنے والوں کا کیا ہوگا؟

لاہور: ہائیکورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے سے  بلیک میل ہونے والے جج کا معاملہ تو منطقی انجام تک پہنچ گیا، لیکن بلیک میل کرنے والے لندن میں مقیم نوازشریف، ان  کے صاحبزادے حسین نواز، لیگی  رہنما ناصر بٹ…

شہباز شریف کو کرونا ہونے پر نیب کو شک، ہائیکورٹ نے ٹیسٹ کا حکم دیدیا

لاہور: کرونا کے مریض 14 روز میں ٹھیک  ہوجاتے ہیں، لیکن ن لیگ کے صدر شہبازشریف محسوس ہوتا ہے، کرونا کو بھی لمبا عرصہ چلانے کے موڈ میں ہیں، اس لئے نیب نے ان کے وبا سے متاثر ہونے پر ایک بار پھر بالواسطہ شکوک کا اظہار کیا ہے، جس پر لاہور ہائی…