Browsing Tag

Maulana Fazal-ur-rehman

فضل الرحمن کن ملکوں سے فنڈز لیتے رہے، اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد: دوسروں پر الزاما ت لگانے والے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کس کس ملک سے فنڈز لیتے رہے، گھر کے بھیدی نے سب کچھ بتادیا، فضل الرحمن نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی اور سابق عراقی صدر صدام حسین سے بھی خوب…

ن لیگ اور جے یوآئی کے متعدد ارکان نے استعفوں سے انکار کردیا

چنیوٹ: ن لیگ اور جے یوآئی ف کے متعدد ارکان نے پارٹی قیادت کو بھی استعفے بھجوانے سے انکار کردیا ہے، مریم نواز کی جانب سے تمام لیگی ارکان کے استعفے موصول ہونے کا دعوی غلط نکلا، دوسری طرف مولانا فضل الرحمن اپنے ارکان کے حوالے سے پریشان ہیں۔…

پرانے بھیدی اعظم سواتی نے فضل الرحمن کے پول کھول دئیے

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ـ ف) کے پرانے بھیدی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے مولانا فضل الرحمن کے پول کھول دئیے، انہوں نے فضل الرحمن سے بغاوت کرنے والے رہنماوں کی بھی تعریف کردی، اعظم سواتی نے مولانا شجاع الملک کو بھی…

فضل الرحمن کے پنجاب میں اثاثوں کی تلاش شروع، نوٹس وصولی سے فرار

ملتان: پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب تحقیقات کا دائرہ پنجاب تک پھیل گیا ہے،    دوسری طرف فضل الرحمن کے ملازمین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق فضل الرحمن کے…

مولان فضل الرحمن کیخلاف بغاوت پھیل گئی، ناراض رہنما اجلاس بلانے کیلئے تیار

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کیخلاف ان کی اپنی پارٹی جے یوآئی میں بغاوت پھیل گئی ہے، اور   ناراض رہنماؤں نے جے یوآئی پاکستان کے نام سے نئی جماعت بنانے کے لئے مشاور ت شروع کردی ہے، جس کے لیے…

مولانا شیرانی کے فضل الرحمن پر تازہ حملے، حافظ حسین بھی ساتھ کیلئے تیار

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن سے بغاوت کرنے والے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے جے یوآئی سربراہ پر تازہ حملے کئے ہیں، جبکہ دوسرے اہم ناراض رہنما حافظ حسین احمد بھی ان کے …

مولانا فضل الرحمن کیخلاف پارٹی میں بڑی بغاوت ہوگئی

اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف پارٹی میں بڑی  بغاوت ہوگئی ہے، بلوچستان کا تنظیمی سیٹ اپ ہاتھ سے نکلنے کا امکان ہے، سینئر رہنما مولانا شیرانی نے علم بغاوت بلند کرتے ہوئے انہیں جھوٹا قرار دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ…

کاروبار کچھ نہیں لیکن دبئی سے اسلام آباد تک اثاثے

پشاور: پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا ہے، دبئی میں فلیٹ سمیت اربوں روپے کی جائیدادوں کے بارے میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے، ان کے دو ساتھیوں کے گرفت میں آنے کے بعد مزید 5…

پی ڈی ایم کی حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن

لاہور: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا، حکومت سے کوئی بھی بات کرنے کیلئے تیار…

نیب نے مولانا فضل الرحمن کو طلب کرلیا

پشاور: بالآخر قومی احتساب بیورو (نیب) نے جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ فضل الرحمن کوئی کاروبار نہ ہونے کے باوجود اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، انہیں ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبر پختون خواہ نے…