Browsing Tag

Pakistani

عرب امارات میں پاکستانی ورکر کی زندگی ہیلی کاپٹر سے بچالی گئی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ورکر شدید گرمی کے باعث نڈھال ہوگیا، اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا تھا، تاہم ریسکیو سروس نے فوری کارروائی کرکے اسے بچالیا، سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ…

اٹلی: پاکستانی ہم وطنوں کے ساتھ برا سلوک کرنے والے پکڑے گئے

وینیتو: اٹلی میں پاکستانی ہی پاکستانیوں کے دشمن نکلے، پیسے کی لالچ میں اپنے ہم وطنوں کا استحصال کرتے رہے، بھیڑ بکریوں والا سلوک کیا گیا، اطالوی پولیس نے ملوث دو پاکستانیوں کو پکڑ لیا، دونوں افراد مبینہ طور پر پاکستانی تارکین کی مجبوری کا…

یورپ جانے کیلئے کوشاں پاکستانی بڑی مصیبت میں پھنس گئے

تہران: یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوانوں کی بڑی کھیپ پہلی منزل پر ہی پکڑی گئی، جنہیں واپس پاکستان بھیج دیا گیا ہے، تاہم شناختی کارڈ سمیت کسی دستاویز کے بغیر نکلنے والے 30 نوجوان بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں، اور ان کے لئے خود کو پاکستانی…

دبئی میں پاکستانی ورکرز کی گاڑی کو بڑا حادثہ پیش آگیا

دبئی: دبئی میں پاکستانی کارکنوں کی گاڑی کو بڑا حادثہ پیش آگیا، حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، ڈرائیور کا غلط اوور ٹیک حادثے کا سبب بنا ہے، جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے میں 12 پاکستانی اور 3…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت دیگر مہاجرین کو برفباری نے گھیرلیا

سراجیوو: خوشحال یورپی ممالک میں داخلے کی خواہش لئے بوسنیا کی سرحد پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن کی برفباری کے باعث حالت خراب ہے، ان تارکین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، تارکین وطن نے کروشیا کی سرحد پر مظاہرہ بھی کیا ہے،…

ٹکٹوں کی قیمتیں کم ہونے کے باجود پاکستانی سفر سے کترانے لگے

روم: وبا اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات پردیسیوں کے اپنوں سے ملنے میں بھی رکاوٹ بن گئے، موسم سرما کی چھٹیاں قریب آنے کے باوجود یورپ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن ملک جانے کے معاملے میں شش و پنج کا شکار ہیں، اور ہر سال پاکستان جانے…

پاکستانیوں کیلئے کویت کے ویزے کھل گئے

اسلام آباد: حکومت کو پاکستانیوں کے بیرون ملک روزگار کے حوالے سے اہم کامیابی ملی ہے اور کویت نے 13 برسوں بعد پاکستانی افرادی قوت کی  بھرتی پر پابندی ختم کردی ہے، جس سے ہزاروں پاکستانیوں کیلئے وہاں روزگار کے مواقع پیدا ہونے کا راستہ کھل گیا…

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانیوں کا روزگار بچ گیا

اسلام آباد: سعودی عرب کے اقامے رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، وزیراعظم کی مداخلت کے بعد سعودی حکومت نے پی آئی اے کو اضافی پروازوں کی اجازت دے دی ہے، جن کے ذریعہ ہزاروں پاکستانیوں کو واپس  سعودی عرب پہنچایا جاسکے گا، دوسری طرف سعودی…