Browsing Tag

PDM Jalsa

لاہور جلسہ میں ناکامی کی وجہ سامنے آگئی، ایم کیو ایم طرز کا سیٹ اپ کس نے بنایا تھا؟

لاہور: ن لیگ لاہور کے جلسے میں ناکامی کی وجوہات سامنے آگئیں، شہر میں برسوں کی محنت سے بنایا گیا ایم کیو ایم سے ملتا جلتا سیٹ اپ ٹوٹنے سے ن لیگ کی طاقت ٹوٹنے لگی، ن لیگ کے لاہور جلسے میں ناکامی کی ایک بڑی وجہ پارٹی میں شامل بااثر افراد اور…

نہ استعفے نہ لانگ مارچ کی تاریخ، لاہور جلسہ کی ناکامی سے تحریک کے غبارے سے ہوا نکل گئی

لاہور: (رپورٹ:عبداللہ گوندل): پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو لاہور کے جلسے سے سخت دھچکہ لگا ہے، خفیہ اداروں نے جلسہ کے شرکا 5 سے 7 ہزار جبکہ  آزاد ذرائع  نے زیادہ سے زیادہ 10 ہزار بتائے ہیں، جن میں سے نصف سے زائد پنجاب، آزادکشمیر اور…

لاہور جلسہ کامیاب دکھانے کیلئے لیگی رہنما تحریک انصاف کے جلسے کی تصاویر شیئر کرنے لگے

لاہور: حکومت مخالف گیارہ جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مینارِ پاکستان میں جلسے کو تاریخ ساز جلسہ قرار دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ہزاروں کی گنجائش والے یادگارِ پاکستان پر 11 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم جلسے میں…

محمود خان اچکزئی کی پنجابیوں کی توہین

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مینار پاکستان جلسے کے دوران پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پنجابیوں اور لاہوریوں کی توہین کردی، خود کو پنجابیوں کا ترجمان اور جاگ بنجابی جاگ کا نعرے لگانے والی مسلم لیگ ن محمود…

پی ڈی ایم جلسہ: سیاسی ماحول گرم، لیکن وزیراعظم کیا کررہے ہیں، تصاویر وائرل

اسلام آباد: ایک طرف گیارہ جماعتی اپوزیشن الائنس پاکستانی ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لاہور کے مینار پاکستان پر میدان سجالیا ہے، تو دوسری جانب وزیراعظم خان پراعتماد اور ہشاش بشاش نظر آرہے ہیں، وہ اپنے "کتوں" کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر…

پاکستان توڑنے کا بیان، پی ڈی ایم رہنما کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں پاکستان توڑنے کی بات کرنے والے رہنما اویس نورانی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم کو اہم اداروں کی رپورٹ موصول ہوگئی ہے، جس میں اویس نورانی کے خطاب کے علاوہ جلسے میں…