Browsing Tag

Quarantine

پاکستان کیلئےترکی نے سفری شرائط لگادیں، ٹرانزٹ مسافروں کا کیا ہوگا؟

انقرہ: ترکی نے بھی پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں کے لئے قرنطینہ سمیت نئی پابندیاں لگادی ہیں، جس سے ترکی کا سفر کرنے والے پاکستانی متاثر ہوں گے، تاہم 14 روز قبل ویکسین لگوانے والے سرکاری سرٹیفیکیٹ دکھا کر کرونا کے ٹیسٹ اور قرنطینہ سے…

قرنطینہ سے آزادی کا پروانہ تیار

برسلز: یورپی یونین نے ویکسین لگوانے والے افراد کو یورپی ممالک میں آزادانہ سفر کی سہولت دینے کے لئے میکنزم تیار کرلیا ہے، جن کہ اب یورپی پارلیمان سے منظوری لی جائے گی، قواعد و ضوابط یورپی پارلیمان میں قانون سازی کے بعد جون کے آخر میں مکمل…

اٹلی سے پاکستان چھٹی آنے والوں کیلئے خوشخبری، قرنطینہ سے نجات مل جائے گی، مگر کیسے؟

روم: اٹلی میں رہنے والے تمام افراد کو حکومت کی طرف سے ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر سنادی گئی ہے، اس سے بالخصوص چھٹیوں پر پاکستان یا دیگر ممالک جانے والے افراد کو فائدہ ہوگا، اورانہیں اٹلی واپسی پر قرنطینہ کے جھنجھٹ سے چھٹکارہ مل جائے گا۔…

تارکین بحفاظت اٹلی پہنچانے والے جہاز کا عملہ خود مشکل میں پڑگیا

روم: سمندرمیں پھنسے ہوئے 265 تارکین کی زندگیاں بچانے میں کامیاب ہونے والی اسپین کی این جی او’’ اوپن آرمز‘‘ کے  ارکان اپنے مشن میں تو کامیاب ہوگئے اور ان تارکین کو بحفاظت اٹلی پہنچادیا گیا۔ تاہم تارکین کو ریسکیو کرنے والا عملہ اب  خود کچھ…

یورپی ملک سے درجنوں برطانوی سیاح قرنطینہ توڑ کر فرار

جنیوا: قرنطینہ عملی طور پر قید ہی ہوتی ہے، اور اگر آپ کو زبردستی اور وہ بھی وطن سے دور قرنطینہ کردیا جائے تو کس اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یہ وہی جانتے ہیں، جنہوں نے کرونا کی وجہ سے قرنطینہ کو بھگتا ہے۔ اب تازہ واقعہ سویٹزرلینڈ میں پیش…

اسپین کی شہزادی قرنطینہ میں چلی گئی

میڈرڈ: اسپین میں کرونا کی تازہ لہر کے اثرات شاہی محل تک پہنچ گئے ہیں اور تاج اسپین کی وارث 14 سالہ شہزادی لیونور بھی قرنطینہ میں چلی گئی ہیں، دوسری طرف گزشتہ ہفتے ملک میں اسکول کھولے گئے تھے، لیکن کئی اسکولوں کوکرونا کے کیس سامنے آنے پر…

اسپین میں کرونا کی نئی لہر، برطانیہ نے محفوظ ممالک کی فہرست سے نکال دیا

بارسلونا: ااسپین میں کرونا کی دوسری لہر کے بعد برطانیہ نے اسے محفوظ ممالک کی فہرست سے فوری طور پر نکال دیا ہے، جس کے بعد اسپین سے برطانیہ آنے والے تمام مسافروں کیلئے 14 روز کا قرنطینہ لازمی ہوگیا ہے. برطانیہ نے یہ فیصلہ ایسے موقع پرکیا ہے…

قرنطینہ سے انکار پر ہزار یورو جرمانہ ہوگا، اٹلی کے ریجن کا فیصلہ 

وینس: اٹلی کے وینیتو ریجن نے قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک ہزار یورو جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ فیصلہ علاقے میں کرونا کے کیس سامنے آنے پر کیا گیا ہے، جن کی وجہ علاقے میں بیرون ملک سے آنے والا شہری بتایا جاتا ہے، جس نے…

سمندر سے بچائے گئے پاکستانیوں سمیت 180 تارکین اٹلی پہنچ گئے، قرنطینہ شروع

سسلی: لیبیا سے کشتیوں کے ذریعہ یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے 180 تارکین وطن کو اطالوی حکومت کی طرف سےاجازت دئیے جانے کے بعد ان کا جہاز سسلی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے، اس موقع پر تارکین وطن  بہت خوش نظر آرہے  تھے، اور وہ ایک دوسرے کی…

برطانیہ نے اٹلی سمیت 60 ممالک کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

لندن: برطانیہ نے  اٹلی سمیت 60 ممالک کے شہریوں کو ملک میں آمد پر 14 روز کے لازمی قرنطینہ کی شرط سے چھوٹ دے دی ہے ،  برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 10 جولائی  سے ان ممالک کے شہریوں کو لازمی قرنطینہ میں نہیں رہنا پڑے گا، جہاں کرونا کی…