Browsing Tag

Shahbaz Sharif

شہباز سمیت لیگی قیادت کیخلاف تیزی سے مقدمات چلانے والا جج ہٹادیا گیا

لاہور: شہبازشریف سمیت ن لیگ کی قیادت کے خلاف منی لانڈرنگ سمیت اہم مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ہٹادیا، تبدیل کئے گئے جج کی جگہ کسی نئے جج کی تعیناتی بھی نہیں کی گئی ۔ جس سے مقدمات کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ…

شہباز اور حمزہ کی پیرول بڑھانے کی درخواست پر ن لیگ میں اختلافات

لاہور: پنجاب حکومت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کے پے رول میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی ہے، تاہم پیرول میں توسیع کی درخواست دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے، مریم کیمپ نے  توسیع مانگنے پر تنقید…

شریف برادران کی والدہ انتقال کرگئیں

لندن:سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں، رہنما (ن) لیگ عطاء اللہ تارڑ نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی۔ ذرائع کے مطابق بیگم شمیم اخترلندن میں مقیم تھیں،ان کی طبیعت گزشتہ…

نیب نے شہباز شریف کیخلاف کیس بند کردیا

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی عمارت میں ن لیگ کی حکومت کے دوران پراسرار آتشزدگی میں ریکارڈ کا جل جانا اس وقت کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے کام آگیا، ریکارڈ جلنے کے باعث نیب کو شہبازشریف کے خلاف پلاٹ ریفرنس میں دستاویز نہ مل سکیں، نیب کی…

شہباز فیملی کے مزید ڈالر اگلتے اکاؤنٹس سامنے آگئے

لاہور:نیب کون لیگ کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان  کے خلاف  بیرون ملک سے لاکھوں ڈالرز منتقلی ہونے کا مزید ریکارڈ  مل گیا ہے،شہباز خاندان اپنی خواتین کےنام پر بھی منی لانڈرنگ کرتا رہا۔شہباز شریف خاندان کو سب سے زیادہ 33…

شہباز فیملی کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے نکل آئے

لاہور:۔ شہباز شریف فیملی کے چند چپڑاسی سمیت چھوٹے ملازمین جن کی تنخواہیں تو ہزاروں میں ہے لیکن ان کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے نکل آئے، ایف آئی اے نے معاملہ سی آئی ٹی کے حوالے کردیا، جبکہ لندن میں مقیم سلمان شہباز کو بھی 25 ستمبر کو طلبی کا…

شہبازشریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ جاری

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت لاہور نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصر ت شہباز اور بیٹی رابعہ  کے وارنٹ جاری کردئیے، دونوں ماں بیٹی لندن میں مقیم ہیں، شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کے بھی وارنٹ جاری کئے گئے ہیں جبکہ حمزہ…

پنجاب حکومت کا بجلی تیاری کیلئے سستا ترین معاہدہ

لاہور: پنجاب حکومت نےبجلی کی تیاری کاسستا ترین معاہدہ کرلیا، سابقہ شہبازشریف حکومت میں سولر پاور کے معاہدے 14 امریکی سینٹ پر کئے گئے تھے،لیکن موجودہ حکومت نےنصف سےبھی کم قیمت پرمعاہدہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ  کا…

مریم کے شوق نے نوازشریف کو پھنسادیا، شہباز کیمپ ناراض

لاہور: پارٹی قائد نوازشریف کی عدالت کی جانب سے طلبی پر شہباز شریف کیمپ کے رہنما تازہ مشکل کا ذمہ دار بھی مریم کو قرار دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے سوشل میڈیا پران رہنے کا شوق پہلے بھی پارٹی کو بھاری پڑا اور اب تازہ مشکل بھی اسی…

شیخ رشید نے بلاول کو پھر چھیڑ دیا، نئی پیشگوئیاں بھی کردیں

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پھر چھیڑ دیا، جبکہ انہوں نے تازہ سیاسی و غیر سیاسی پیشگوئیاں بھی کی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے بلاول کو چھیڑتے ہو ئے کہا کہ وہ بچہ ہے اور تھوڑا کچا…