Browsing Tag

UAE

دبئی میں چھٹی نہ ملنے پر ملازم نے کیا کردیا

دبئی: کرغزستان سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ ایک ملازم نے چھٹی نہ دینے پر اپنے منیجر کا گلا کاٹ دیا، اور اس کے بعد فرار کی کوشش کی، لیکن قسمت خراب تھی کہ پکڑا گیا، ملزم نے پولیس کے سامنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، اور اب جیل میں مقدمہ کے فیصلے کا…

یو اے ای میں ویزا ختم ہونے والوں کو ملک چھوڑنے کا حکم 

دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم ان غیرملکیوں کے پاس 3 روز رہ گئے ہیں، جو ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود وہاں مقیم ہیں، یواے ای حکومت کی طرف سے دی گئی مہلت 11 ستمبر کو ختم ہوجائے گی ، جس کے بعد غیرقانونی مقیم افراد پر جرمانے سمیت دیگر…

دبئی نے دنیا بھر کے ’’ریٹائرڈ ‘‘ افراد کیلئے نئی ویزا اسکیم شروع کردی

دبئی: دنیا بھر کے ریٹائرڈ افراد کو دبئی نے پیکج کی پیشکش کردی، ریٹائرمنٹ کے بعد دبئی میں رہائش اختیار کریں، پروگرام کو "ریٹائر اِن دبئی" کا نام دیا گیا ہے، اسکیم میں وہ افراد بھی شامل ہوسکیں گے ، جو ریٹائرمنٹ کی عمر تک پہنچنے سے پہلے دبئی…

فضائی حدود کھولنے سے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام میں رابطوں کی راہ ہموار

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل سے دوستی کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے اپنی فضائی حدود اس کے لئے کھول دی ہیں ، اس طرح دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مستقل رابطہ کا ذریعہ بھی کھل گیا ہے، پروازوں کی آمدو رفت کے لئے دونوں ملکوں کے ایوی ایشن حکام رابطے…

عرب امارات نے غیرملکیوں کو جرمانوں پر اہم رعایت دیدی

دبئی: متحدہ عرب امارات کے حکام نے ملک میں پھنسے ہوئے غیر ملکی تارکین وطن کے لئے جرمانوں کی معافی کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے، جس سے ان کی اپنے وطن واپسی کی رکاوٹ دور ہوسکتی ہے۔ ڈائر یکٹر جنرل ریذیڈنسی اینڈ فارن افئیر دبئی میجر جنرل محمد…

یو اے ای سے کشیدگی میں اضافہ، ترک فضائیہ الرٹ

انقرہ: ترکی اور متحدہ عرب امارات میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی کے حریف یونان کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنے کے بعد اس کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ترک خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا  ہے کہ…

اسرائیل جانے والے اماراتی شہریوں کیلئے کن ملکوں کے دروازے ہوجائیں گے بند

تل ابیب: اسرائیل کے ساتھ تعلقا ت قائم کرنے کا اعلان کرنے والے متحدہ عرب امارات کے لئے نت نئے مسائل سامنے آرہے ہیں، لبنان سمیت کئی عرب ممالک نے اسرائیل کی مہر لگے پاسپورٹ کے حاملین کے اپنے ملکوں میں داخلے بند کر رکھے ہیں۔ ایسے میں اسرائیل…

سعودی عرب سے بھی رابطے میں ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کے بیان نے نیا دھماکہ کردیا

ریاض: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام میں سعودی عرب بھی آن بورڈ تھا؟، یہ سوال مختلف مبصرین اٹھا رہے تھے، اور زیادہ تر کا خیال تھا کہ یواے ای نے یہ اقدام  سعودی قیادت کے مشورے سے اٹھا یا ہے۔ لیکن اب اس سے بھی زیادہ…

یو اے ای نے فلسطینیوں کے خون کو بیچ دیا ہے، لگسمبرگ

برلن:جرمنی  کے ہمسایہ یورپی ملک  لگسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایسل بورن  کا کہنا ہے کہ  متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرکے فلسطینی کاز کو فروخت کردیا ہے۔ ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق لکسمبرگ کے وزیر خارجہ نے جرمن…

یو اے ای نے فلسطین کاز کے ساتھ غداری کی، اردوان کا سفارتی تعلقات ختم کرنے کا عندیہ

انقرہ: ترکی، فلسطین اور ایران نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، اور اسے فلسطین کاز سے غداری قرار دیا ہے، ان ممالک نے کہا کہ یواے ای فلسطینیوں کا نمائندہ نہیں ہے، اس کی جانب سے…