Browsing Tag

UAE

متحدہ عرب امارات سے حساب لیں گے، ترکی کا اعلان

انقرہ۔ : ترکی نے متحدہ عرب امارات کو انتباہ کیا ہے کہ وہ جو کچھ لیبیا اور شام میں کررہا ہے ، اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے ، ترکی اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر یواے اے سے اس کا حساب لے گا۔ یہ انتباہ ترک وزیردفاع جنرل ہلوسی آکار نے کیا ہے،…

کرونا یا بیروزگاری کا غم ؟، ابو ظہبی میں بھارتی جوڑا مردہ پایا گیا 

ابوظہبی: ابوظہبی شہر میں ایک بھارتی جوڑا اپنے فلیٹ میں مردہ پایا گیا ہے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ جندرانن پیٹری اور اس کی 52 سالہ بیوی منیجا گزشتہ 18 برسوں سے عرب امارات میں مقیم تھے، جندرانن پیٹری جو ایک ٹریول کمپنی میں…

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ورکرزکی ملازمتیں بچانے کیلئے حکومت متحرک

ابوظہبی: کرونا بحران کی وجہ سے خلیجی ممالک میں لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کی ملازمتیں ختم ہوگئی ہیں اور مزید کی خطرے میں ہیں، متاثرین میں پاکستانی بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں  وزیراعظم عمران خان پاکستانی ورکرز کی ملازمتیں بچانے کے لئے ذاتی…

فیس بک دوستی نے دبئی کے کروڑ پتی پاکستانی کو جیل پہنچادیا

دبئی: دبئی میں خاتون سے فیس بک دوستی نے پاکستانی کو کنگال کردیا اور آخر میں جیل بھی پہنچادیا، جی ہاں سوشل میڈیا پر دوستی کا یہ برا انجام ہوا ہے، ایک 31 سالہ پاکستانی کا، جس کا نام دبئی کے حکام نے ظاہر نہیں کیا۔ اس پاکستانی کی فیس بک پر…

دبئی: پاکستانی خاتون واش روم میں پھنس گئی، پھر کیا ہوا؟، کتنے گھنٹے بعد نکالا گیا؟

دبئی: دبئی میں پاکستانی خاتون 17 گھنٹے تک گھر کے واش روم میں پھنسی رہی، اس دوران اس پر کیا بیتی، اسے کیا برے برے خیالات آتے رہے، اس کی رواداد انہوں نے خلیجی اخبار سے گفتگو میں بتائی ہے ۔ دبئی کے بینک میں ملازمت کرنے والی 33 سالہ پاکستانی…

یو اے ای کے مرکزی بینک نے اکاؤنٹ ہولڈرز کو خبردار کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے ملک میں موجود تمام افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ جعلسازوں سے ہوشیار رہیں، اور کسی کے ساتھ بھی اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات شئیر نہ کریں۔ بینک کا کہنا ہے کہ یواے ای کا کوئی بینک اپنے کھاتیدار سے اس کی…

دبئی والے ہوجائیں ہوشیار، باڈی اسکینرز سے گزارنے کا نظام ہے تیار

دبئی: دبئی والے ہوجائیں ہوشیار، اب ہوگی ان کی کڑی نگرانی  عوامی مقامات پر، جی ہاں دبئی نے اہم مقامات پر چین کے تیارکردہ جدید باڈی اسکینر  نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق چائنا الیکٹرونکس ٹیکنالوجی گروپ کے تعاون سے دبئی کی…

متحدہ عرب امارات نے شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز میں نماز پڑھنے کی جگہیں کھول دیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے کرونا بحران کے باعث شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز میں بند کئے گئے نماز کے کمروں کو پیر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کمروں کے وضو خانے بھی کھول دئیے جائیں گے۔ خلیجی اخبار کے مطابق خریداری مراکز اور ٹاوروں…

ویزہ ختم ہونے والوں کو یو اے ای چھوڑنے کا حکم

دبئی: متحدہ عرب امارات کے حکام نے سیاحتی ویزہ (وزٹ ویزہ) پر موجود ان افراد کو 10 اگست تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، جن کے ویزے یکم مارچ کے بعد ختم ہوچکے ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق 10 اگست تک یواے ای نہ چھوڑنے والے سیاحتی ویزہ ہولڈرز کو زائد…

عرب امارات نے ویزوں، رہائشی پرمٹ کی تجدید کیلئے اہم اعلان کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے کرونا بحران کے باعث رہائشی پرمٹ، ویزوں سمیت دیگر دستاویزات میں 31 دسمبر تک دی گئی توسیع کا حکم نامہ منسوخ کردیا ہے، اور شناختی کارڈ، رہائشی ویزا اور دیگر دستاویزات کی تجدید کا عمل فی الفور شروع کردیا ہے، غیر…