Browsing Tag

UAE

سرت اور جفرا خالی کردو، ترکی کا لیبیا کے باغی جنرل کو الٹی میٹم

استنبول: ترکی نے لیبیا کے باغی جنرل حقتر کی ملیشیا کو سرت اور جفرا شہر خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر حقتر کے حامیوں نے ان دونوں شہروں اور ملحقہ آئل فیلڈ ز کو خالی نہ کیا تو ترکی فوجی آپریشن کرے گا۔ یہ انتباہ ترک…

ایمریٹس نے 6 نئے اسٹیشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

دبئی: ایمریٹس ائر لائن نے  15 جولائی سے 15 اگست کے درمیان مزید 6 نئے اسٹیشن کھولنے کا اعلان کیا ہے، ائیر لائن کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے بند نئے اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ مسافروں  کی دلچسپی بڑھنے  کے بعد کیا گیا ہے ۔ یہ نئے 6 اسٹیشن کھلنے…

دبئی غیر ملکیوں کیلئے کھل گیا، لیکن کیا شرائط پوری کرنا ہوں گی؟

دبئی:متحدہ عرب امارات کو غیر ملکی سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے، تاہم 10 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزے اور سفر سے قبل کرونا  ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی قرار دی  گئی ہے، اس کے علاوہ تمام غیرملکیوں کو مڈیکل انشورنس بھی دینی ہوگی۔ انشورنس میں خصوصی…

ترکی کا لیبیا میں ائیر بیس پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان، کیا یواے ای نشانہ بنے گا؟

طرابلس: ترکی نے لیبیا میں الوطیہ کے فضائی اڈے پر اپنی تنصیبات پر حملہ کرنے والے ملک کو سبق سکھانے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ترکی کی جانب سے متحدہ عرب امارات کیخلاف کارروائی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، کیوں کہ 5 جولائی کو جن طیاروں نے اس…

یواے ای میں گھر سے بھاگنے والی لڑکی مل گئی، افواہیں پھیلانے پر کارروائی کا انتباہ

راس الخیمہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ سےلاپتہ ہونے والے 13 سالہ لڑکی کو تلاش کرلیا گیا،لڑکی کو اس کے خاندان کے حوالے کردیا  گیا ہے ۔ خلیجی اخبار کے مطابق راس الخیمہ سے تعلق رکھنےوالی 13 سالہ لڑکی  دو روز قبل  گھر سےغائب ہوگئی…

پی آئی اے کا دبئی کیلئے آپریشن دوبارہ بحال

دبئی: قومی انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا آپریشن دوبارہ بحال کردیا ہے۔ پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحال کر دیا ہے اور جمعرات سے  پروازیں روانہ ہونا شروع ہوگئی  ہیں، اس  سے پہلے پی آئی اے…

ایمریٹس کا 2 ماہ میں ٹکٹ ریفنڈ کرنے کا اعلان

دبئی: ایمریٹس ائیرلائن نے ٹکٹوں کی رقم واپس لینے کیلئے ملنے والی 5 لاکھ سے زائد درخواستیں آئندہ 2 ماہ میں  نمٹانے اور ان مسافروں کو ادائیگی مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے. کرونا بحران کی وجہ سے  دیگر ائیرلائنز کی طرح ایمریٹس کا عالمی آپریشن…

فرانس، روس، مصر اور یواے ای کی دھمکیاں مسترد، ترکی لیبیا میں بڑے فوجی آپریشن کیلئے تیار

 طرابلس: ترکی نے لیبیا کے باغی جنرل حقتر کے حامی ممالک  مصر، روس ،فرانس اور متحدہ عرب امارات کی  دھمکیوں اور دباو کو  مسترد کرتے ہوئے  لیبیا میں سرت کااہم علاقہ وہاں کی قانونی حکومت کو واپس دلوانے کیلئے بڑے  فوجی آپریشن کی تیاری کرلی ہے۔…

دبئی سے پاکستانیوں کی واپسی کا خصوصی آپریشن مکمل۔ اب واپسی کیسے ہوگی؟

دبئی : متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو واپس لانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، اور ہفتہ کو پی آئی اے کی آخری خصوصی پرواز بھی ہم وطنوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، اب جو پاکستانی دبئی سے واپس آنا چاہیں گے،…

فلائی دبئی کا پاکستان کیلئے فیصلہ تبدیل

دبئی: یواے ای کی اکانومی ائیر لائن فلائی دبئی نے پاکستان کیلئے دوطرفہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان ایک روز بعد ہی واپس لے لیا, اب فلائی دبئی صرف یکطرفہ پروازیں چلائے گی۔ دبئی سے مسافر پاکستان لائے جائیں گے لیکن پاکستان سے طیارے خالی واپس…