اٹلی: پاکستانی سفارتخانہ روم نے کمیونٹی کیلئے رابطہ نمبرز جاری کردیئے

0

روم: اٹلی میں پاکستانی سفارت خانے نے کمیونٹی کی سہولت کیلئے اپنے رابطہ نمبر جاری کردیے ہیں۔

پاکستانی سفارتخانہ روم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کسی بھی قسم کی معلومات، انکوائری یا شکایات کیلئے 36301775(33-39ٓ+) اس نمبر پر رابطہ کریں.

پاسپورٹ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے آپ اس نمبر 92262387(33-39ٓ+) پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

کونسلر سیکشن کی معلومات کیلئے 62089690(36-39ٓ+) اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.