Browsing Tag

اٹلی

اٹلی میں خونی ریچھ کے ’’ڈیتھ وارنٹ‘‘ جاری  کرنے پر تنازعہ

ناپولی: اٹلی کے شمالی علاقے میں انسانوں پر حملہ کرنے والے ریچھ کے ’’ڈیتھ وارنٹ‘‘ جاری کردئیے گئے، تاہم اطالوی وزیر ماحولیات نے علاقائی گورنر کے فیصلے پر اعتراض کیا ہے اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شمالی ٹرینٹیو ریجن  کے پہاڑی علاقے…

اٹلی نے تارکین وطن کو بچانے والی این جی اوز کے جہاز چھوڑ دئیے

روم :اٹلی کی حکومت نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کو بچانے کی سرگرمیوں میں مصروف جرمن این جی او سمیت دو اداروں کے جہازوں کو ایک ماہ تک  قبضے میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ اٹلی کی حکومت نے جرمن این جی او سی آئی اور  باسک تنظیم  ہیومینٹیرین…

اٹلی: پاکستانی سفارت خانہ روم 29 جون کو بند رہے گا

روم: اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع پاکستانی سفارت خانہ 29 جون بروز پیر کو مقامی تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔ ترجمان پاکستان سفارت خانہ روم نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ روم میں سینٹ پیٹر اور سینٹ پال فیسٹیول کے باعث 29 جون کو عام…

یورپ جانے کی کوشش میں 300 تارکین پکڑے گئے

روم: لیبیا کی سیکورٹی فورسز نے یورپی یونین کی امداد کے ذریعہ یورپ کی طرف ہجرت کرنے کے خواہشمند تارکین وطن کیخلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے300 سے زائد لوگوں کو سمندر سے پکڑ کر واپس کیمپوں میں منتقل کردیا ہے، تاہم دوسری طرف 95 تارکین وطن کو…

اٹلی: مسافروں پر چھوٹے بیگ ساتھ رکھنے پر پابندی عائد

روم: اٹلی نے فضائی مسافروں پر چھوٹے بیگ  طیارے میں ساتھ لے جانے پر پابندی لگادی ہے، مسافر اپنے ہمراہ چھوٹے بیگ طیاروں میں ساتھ لے جاتے تھے، جو نشستوں کے اوپر بنے سامان کے خانے میں رکھے جاتے تھے، تاہم اب جمعہ سے اٹلی کے سول ایوی ایشن ادارے…

اٹلی میں نیپولی، بلوونیا میں کرونا کے نئے کیس، علاقے سیل، فوج طلب 

روم: اٹلی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلی بار نیپولی اور بلوونیا (Bologna) میں کرونا کے نئے کیس بڑی تعداد میں سامنے آئے ہیں، کچھ غیرملکی تارکین وطن کے ٹیسٹ بھی پازیٹو آگئے ہیں، تاہم ان میں سے متعدد روپوش ہوگئے ہیں، نیپولی میں کرونا  کے…

برطانوی ائیر لائن نے اٹلی کا کونسا علاقہ مافیا زدہ قرار دے دیا، شدید ردعمل

روم: برطانوی ائیرلائن کی جانب سے اٹلی کے  جنوبی علاقے کو مافیا زدہ قرار دینے پر اٹلی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، اور برطانوی ائر لائن سے معافی کا مطالبہ کیا ہے، جس پر برطانوی ائیر لائن نے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی ائر لائن ایزی…

اٹلی میں گلیشیئرز بچانے کیلئے ترپال کا استعمال

اٹلی: اطالوی حکومت شمالی علاقے میں پرسینا کے گلیشئرز کو پگھلنے سے بچانے کیلئے ترپالوں کا استعمال کررہی ہے، گلیشیئرز کو ایسے ترپالوں سے ڈھک جارہا ہے، جو سورج کی شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لمبارڈیا اور ٹرینٹیو ریجن کی سرحد…

اٹلی میں بچے ہوجائیں تیار، اسکول کھولنے کیلئے حکومتی تجاویز تیار

روم: اٹلی میں کورونا وبا کی وجہ سےاسکولوں کی بندش کا عمل طویل ہوگیا ہے،لیکن اب حکومت  چھٹیوں کے بعدستمبرسے اسکول کھولنے کیلئےمختلف آپشنز پر غورکررہی ہے،اور ان  آپشنز میں ڈنمارک کا ماڈل سب سے اہم ہے،جو یورپ کا پہلا ملک ہے، جس نے کامیابی سے…