Browsing Tag

ehsas news

اسد عمر کا کے الیکٹرک کو حکومتی تحویل میں لینے کا انتباہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نےکہاکہ ہم کے الیکٹرک کی عوام کے مسائل حل کرنے پر بھرپور مدد کریں گے ،اس کے باوجود بجلی کے مسائل حل نہیں ہوئے تو قانون کی پوری طاقت کا استعمال کریں گے،کے الیکٹرک پرائیوٹ ادارہ لیکن یہ شہر پرائیوٹ نہیں…

قرنطینہ سے انکار پر ہزار یورو جرمانہ ہوگا، اٹلی کے ریجن کا فیصلہ 

وینس: اٹلی کے وینیتو ریجن نے قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک ہزار یورو جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ فیصلہ علاقے میں کرونا کے کیس سامنے آنے پر کیا گیا ہے، جن کی وجہ علاقے میں بیرون ملک سے آنے والا شہری بتایا جاتا ہے، جس نے…

گوجرانوالہ میں پھر وکلا گردی، غریب نوجوانوں پر چیمبر میں تشدد کی ویڈیو وائرل 

گوجرانوالہ: پنجاب میں وکلا گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، گوجرانوالہ میں مبشر چیمہ نامی وکیل کی کار سے ایک ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ہوئی تھی، جس سے گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔ گاڑی کو ٹکر مارنے پر مبشر چیمہ ایڈوکیٹ آپے سے باہر ہوگیا اور…

ایرانی تنصیبات پر ایک اور دھماکہ، کیا اسرائیل نے اہم تنصیبات کا کنٹرول حاصل کرلیا؟ 

تہران:ایران میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار تنصیبات میں دھماکہ کے بعد آگ  لگی ہے، جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ تینوں دھماکے اسرائیل نے کروائے ہیں، اور اسرائیلی جاسوس اور سائبر ماہرین ایرانی نظام کے اندر دور تک اپنی جڑیں پھیلانے میں کامیاب…

بغداد حکومت کا احتجاج مسترد، ترکی کی عراق میں پھر بمباری  

انقرہ: ترکی نے عراقی حکومت کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر عراقی کردستان کے صوبے دہوک میں مشتبہ کرد عسکریت پسند ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروپوں کیخلاف سرحد پار کارروائیاں جاری رکھیں گے، اس حوالےسے کوئی…

آیا صوفیا مسجد بنے گی یا نہیں، فیصلہ محفوظ، ترک صدر نے مغرب کو کھری کھری سنادیں

انقرہ: ترکی کی عدالت نے تاریخی آیا صوفیا کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، جو 15 روز کے اندر سنایا جائے گا، دوسری جانب ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیا میں مسجد بحالی کے ممکنہ فیصلے کی مخالفت پر مغربی ممالک کو…

اٹلی: ’’کوسا نوسترا‘‘ مافیا کیخلاف بڑا آپریشن، نائب چیف سمیت 45 گرفتار

سسلی: اٹلی  کے اداروں نے سسلی میں  مافیا کے ’’ کوسا نوسترا‘‘  گینگ کیخلا ف بڑا ٓپریشن کیا ہے، جس کے دوران  مافیا کے 45 کارندوں کو  گرفتار کرلیا گیا ہے، ان کے قبضے سے ڈیڑھ ملین یورو سے زیادہ رقم اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں، جبکہ…

سوشل میڈیا اخلاق تباہ کررہا ہے، ترک صدر نے ڈنڈا اٹھا لیا، بند کرنے کی تیاری

استنبول: ترک  صدر طیب اردوان نے بے لگام سوشل میڈیا کو مزید سختی سے کنٹرول کرنے اور بند کرنے کی تیاری کرلی ہے، جبکہ دوسری جانب صدر کی بیٹی کے امید سے ہونے کی خبر پر اخلاق سے گرے  ہوئے تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن شروع…

اقوام متحدہ کشمیریوں پر ہونے والے بدترین مظالم کا فوری نوٹس لے، صدر تحریک کشمیر اٹلی

صدر تحریک کشمیر اٹلی محمود شریف  کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں پر ہونے والے بدترین مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لے۔ تحریک کشمیر اٹلی کے صدر محمود شریف نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی…

تیل مافیا ہی نہیں تیل سے بھی چھوٹنے جارہی ہے جان؟، کیسے پڑھیئے

اسلام آباد: تیل مہنگا ہونے پر ناراض عوام کو وزیراعظم عمران خان نے بڑا تحفہ دے دیا ہے، اور مستقبل میں ان کی جان تیل سے مستقل چھڑانے کے لئے بجٹ میں ایسے اقدامات منظور کرالئے ہیں، جن کے بعد آئندہ  \ایک سے دو برس میں عام آدمی کو اس سے کوئی…