Browsing Tag

UAE

یواے ای کا پنجاب میں نیا ویزا سینٹر کھولنے کا اعلان

لاہور: متحدہ عرب امارات میں جانےکے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، یواے ای نے پنجاب میں نیا ویزا سینٹر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے  پنجاب کے باسیوں کو سہولت حاصل ہوگی، اور انہیں اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، نئے ویزا سینٹر سے…

دبئی میں پاکستانی ورکرز کی گاڑی کو بڑا حادثہ پیش آگیا

دبئی: دبئی میں پاکستانی کارکنوں کی گاڑی کو بڑا حادثہ پیش آگیا، حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، ڈرائیور کا غلط اوور ٹیک حادثے کا سبب بنا ہے، جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے میں 12 پاکستانی اور 3…

چین کا جھٹکا کام کرگیا، سعودی عرب اور یو اے ای ڈپازٹس نکلوانے پر چپ

اسلام آباد: سعودی عرب اور  متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دی گئی 2 ارب ڈالر کی رقم نہ نکلوانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے قبل  دونوں ملک پاکستان سے اپنے دو دو ارب ڈالر کے ڈپازٹس واپس لے چکے ہیں، جس کی وجہ پاکستان کی ترکی سے قربت  بتائی گئی تھی۔…

یواے ای میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے کھلی کچہری کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات بالخصوص دبئی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لئے شکایات کے ازالے کا موقع، دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ نے 3 فروری کو کھلی کچہری منعقد کرنے کا اعلا ن کیا ہے، جس میں کمیونٹی کے افراد کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ آکر اپنے مسائل…

پاکستان کو سعودیہ ، یواے ای کا متبادل مل گیا، اسلامی ملک کی بڑی پیشکش

باکو: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے ادھار پر تیل فراہم کرنے سے پیچھے ہٹنے کے بعد ایک اور دوست اسلامی ملک نے پاکستان کے لئے تعاون کا ہاتھ بڑھادیا ہے، اور طویل مدت کے لیے ادھار پر تیل و گیس فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے…

عرب امارات میں غیر ملکی طلبا کے خاندانوں کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک میں تعلیم حاصل کرنے والے  غیرملکی طلبا کو بڑی خوشخبری سنادی، ان طلبا کو اب اپنے اہلخانہ سے جدائی برداشت نہیں کرنی پڑے گی، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم…

دبئی میں پھر شعبے بند ہونے لگے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں کرونا کی وبا  ایک بار پھر شدت پکڑنے لگی ہے، جس کے بعد کئی شعبوں کو بند کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، یو اے ای میں گذشتہ ایک ہفتے سے کرونا کے یومیہ کیس بڑھ رہے ہیں، اور بدھ و جمعرات کو ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ نئے…

دبئی میں کرونا ویکسین لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے طریقہ کار جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات نے امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین تمام مکینوں کے لیے مفت لگانے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، اور اس کے لئے طریقہ کار بھی جاری کیا گیا ہے، شہری اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن…

سیاحتی ویزے پر امارات گئے ہوئے لوگوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی: سیاحتی ویزے  پر امارات گئے ہوئے لوگوں کیلئے خوشخبری، متحدہ عرب امارات نے نئے برطانوی وائرس کے بعد دنیا بھر میں لگنے والی نئی فضائی پابندیوں کو دیکھتے ہوئے سیاحوں کے لئے بڑی رعائت کا اعلان کیا ہے، انہیں واپسی کے لئے جلدی نہیں کرنی…

کرونا ویکسین پر یو اے ای کی علماء کونسل کا فتویٰ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے حرام اجزا پر مشتمل کرونا ویکسین کا استعمال بھی مسلمانوں کے لیے جائز قرار دے دیا ہے۔ یہ فتویٰ ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب کئی مسلم اور یہودی مذہبی رہنماؤں کی طرف سے ویکسین میں سور کے اجزا…