Browsing Tag

UAE

یواے ای نے اسرائیلی شہریوں کو آن ارائیول ویزے کی سہولت دیدی

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے اسرائیلی شہریوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنے شروع کردئیے ہیں، اسرائیلی شہریوں کو پیشگی ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی ، بلکہ یواے ای کے ائرپورٹ پر ہی انہیں ویزاجاری کردیا جائے گا، یہ نظام اسرائیل کے ساتھ ویزا فری…

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ بند

دبئی: دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ پانچ روز کے لئے بند کردیا گیا، قونصلیٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یواے ای کے قومی دن کی تعطیلات کے باعث قونصلیٹ تین روز کیلئے یکم دسمبر منگل سے 3 دسمبر جمعرات تک بند رہے گا، جبکہ دو روز ہفتہ وار تعطیلات…

جعلی خبروں کا اوورسیز پاکستانی نشانہ، زلفی بخاری کو کس ملک سے معافی مانگنی پڑگئی؟

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کو ایک عرب ملک کے وزیر سے معافی مانگنی  پڑگئی، غلط خبریں چلنے سے لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا  پڑا ہے، جبکہ عرب ملک نے اس حوالے سے پاکستانی میڈیا میں چلنے…

یو اے ای میں اب کریں کاروبار، وہ بھی کسی شیخ کی شراکت کے بغیر

ابوظہبی: دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری، اب انہیں کاروبار کے لئے کسی مقامی شیخ کو حصہ دار بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، اور وہ خود کاروبار کے مالک ہوں گے، یو اے ای نے اس حوالے سے کمپنی  قوانین میں ترمیم کردی…

یو اے ای نے مسلم ملکوں کیلئے ویزے بند کردیئے، کون کون سے ممالک شامل جانئے؟

دبئی: متحدہ عرب امارات نے 9 مسلم ممالک سمیت دس ممالک کے لئے وزٹ ویزوں پر عملی طور پر پابندی لگادی ہے، بڑھتے کرونا کیسز کو پابندی کی وجہ بتایا گیا ہے، تاہم کرونا سے زیادہ متاثرہ امریکہ، یورپی ممالک و بھارت کا نام پابندی والی فہرست میں شامل…

یو اے ای میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے بڑا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے بڑا اعلان، ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو ملک چھوڑنے کیلئے 31 دسمبر تک کی مہلت دے دی، حکام کی جانب سے اس پیشکش کا آج 17 نومبر کو اس مہلت کا آخری دن…

یو اے ای نے نئی گولڈن ویزا اسکیم متعارف کروادی

دبئی: متحدہ عرب امارات نے میڈیکل ڈاکٹرز، انجینئرز سمیت 10 شعبہ جات کیلئے گولڈن ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے افراد کو 10 سال کے لیے گولڈن…

یواے ای نے مغربی طرز کی آزادیاں دے دیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملک میں مغربی طرز کے معاشرے کی راہ میں حائل آخری رکاوٹیں بھی دور کردی ہیں، ملک میں تمام اسلامی پابندیاں ختم کرتے ہوئے مسلمانوں کو بھی شراب نوشی کی کھلی اجازت دے دی ہے، جبکہ بغیر نکاح کے جوڑے بھی ساتھ…

دبئی ائرپورٹ پر 304 پاکستانی پھنس گئے، متعدد کو واپس بھیج دیا

دبئی: دبئی میں وزٹ ویزوں پر آنے والوں کیلئے 2 ہزار درہم ساتھ لانے کی شرط اچانک لاگو کرنے سے 304 پاکستانی دبئی ایئر پورٹ پر پھنس گئے، جبکہ 169 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے، پاکستانی قونصل خانے کا عملہ دبئی حکام سے رابطہ کرکے…

پی آئی اے ائرہوسٹس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

کراچی: قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کی ایئرہوسٹس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، طیارے سے 9 لاکھ سے زائد غیرملکی کرنسی ملنے پر مسافر کو واپس لوٹا دی، پی آئی اے  کے سی ای او ائرمارشل ارشد ملک نے ائرہوسٹس کو ایک لاکھ روپے انعام…